ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پ کرنے دے گا؟ جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

7  اگست‬‮  2019

ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پ کرنے دے گا؟ جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

سمبڑیال(آن لائن)سینئررہنما پی ٹی آئی و سابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ مودی سرکارکو کشمیرہڑپ کرنے نہیں دیں گے کشمیریوں سے ہمارا تعلق کلمہ پاک کا ہے جبکہ کشمیر کے بغیرپاکستان بھی نامکمل ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے مودی سرکار نے طاقت کے نشے میں آرٹیکل370کاخاتمہ کرکے… Continue 23reading ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پ کرنے دے گا؟ جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

سول و عسکری قیادت کے قومی سلامتی کے اجلاس میں 5 اہم فیصلے، بھارتی بربریت اور جارحیت کا جواب دینے کیلئے پاک فوج کو تیار رہنے کی ہدایات جاری

7  اگست‬‮  2019

سول و عسکری قیادت کے قومی سلامتی کے اجلاس میں 5 اہم فیصلے، بھارتی بربریت اور جارحیت کا جواب دینے کیلئے پاک فوج کو تیار رہنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیری کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو معطل کرنے اور سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل… Continue 23reading سول و عسکری قیادت کے قومی سلامتی کے اجلاس میں 5 اہم فیصلے، بھارتی بربریت اور جارحیت کا جواب دینے کیلئے پاک فوج کو تیار رہنے کی ہدایات جاری

چوہدری شوگر ملز کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے قرض لیا گیا لیکن قرض موصول ہونے سے قبل شوگر مل بن گئی، یہ پیسے شریف خاندان کے پاس کہاں سے آئے؟ مریم نواز شکنجے میں آ گئیں

7  اگست‬‮  2019

چوہدری شوگر ملز کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے قرض لیا گیا لیکن قرض موصول ہونے سے قبل شوگر مل بن گئی، یہ پیسے شریف خاندان کے پاس کہاں سے آئے؟ مریم نواز شکنجے میں آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چوہدری شوگرملز کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے پندرہ ملین ڈالر کا قرض لیا گیا، چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کی گئی،2008 میں مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کے شئیر ٹرانسفر کر دئیے جاتے… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے قرض لیا گیا لیکن قرض موصول ہونے سے قبل شوگر مل بن گئی، یہ پیسے شریف خاندان کے پاس کہاں سے آئے؟ مریم نواز شکنجے میں آ گئیں

ٹرمپ پاکستان کیساتھ ہاتھ کرگیا۔۔۔!!!مسئلہ کشمیر پر بھارت سے ملکر کس منصوبےپر کام کیا؟حیران کن انکشافات

7  اگست‬‮  2019

ٹرمپ پاکستان کیساتھ ہاتھ کرگیا۔۔۔!!!مسئلہ کشمیر پر بھارت سے ملکر کس منصوبےپر کام کیا؟حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ذرائع یہ بات کر رہے ہیں کہ مودی تمام صورتحال سے متعلق ٹرمپ کو ایک بار نہیں بلکہ دو بار بتا چکے تھے۔ مودی نے دوسری بار رواں سال فروری میں ٹرمپ کو اس متعلق… Continue 23reading ٹرمپ پاکستان کیساتھ ہاتھ کرگیا۔۔۔!!!مسئلہ کشمیر پر بھارت سے ملکر کس منصوبےپر کام کیا؟حیران کن انکشافات

بھارت کنٹرول لائن پر حملہ کر سکتا ہے، 3 سے 6 ماہ میں کشمیر کا فیصلہ ہو جائیگا، شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئیاں کردیں

7  اگست‬‮  2019

بھارت کنٹرول لائن پر حملہ کر سکتا ہے، 3 سے 6 ماہ میں کشمیر کا فیصلہ ہو جائیگا، شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئیاں کردیں

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ مذاکرات کے راستے ختم ہو گئے، اعلانِ جنگ ہو گیا ہے، بھارت کنٹرول لائن پر حملہ کر سکتا ہے، 3 سے 6 مہینے میں کشمیر کا فیصلہ ہو جائے گا۔قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading بھارت کنٹرول لائن پر حملہ کر سکتا ہے، 3 سے 6 ماہ میں کشمیر کا فیصلہ ہو جائیگا، شیخ رشیدنے بڑی پیش گوئیاں کردیں

کشمیر کےمعاملے پر پاک بھارت کشیدگی لیکن وزیر کشمیر علی امین گنڈا پور قنچے کھیلنے میں مصروف، تصویر وائرل ، عوام کا شدید ردعمل،کھری کھری سنا دیں

7  اگست‬‮  2019

کشمیر کےمعاملے پر پاک بھارت کشیدگی لیکن وزیر کشمیر علی امین گنڈا پور قنچے کھیلنے میں مصروف، تصویر وائرل ، عوام کا شدید ردعمل،کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انہیں قنچے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ آرائی شروع ہو گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے… Continue 23reading کشمیر کےمعاملے پر پاک بھارت کشیدگی لیکن وزیر کشمیر علی امین گنڈا پور قنچے کھیلنے میں مصروف، تصویر وائرل ، عوام کا شدید ردعمل،کھری کھری سنا دیں

’’نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں‘‘ چیف جسٹس نے کیس میں اہم ریمارکس دیدئیے

7  اگست‬‮  2019

’’نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں‘‘ چیف جسٹس نے کیس میں اہم ریمارکس دیدئیے

اسلام آباد(اے این این ) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اسے جیسے مرضی استعمال کریں۔چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران نیب قانون سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اسے… Continue 23reading ’’نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں‘‘ چیف جسٹس نے کیس میں اہم ریمارکس دیدئیے

آبی وسائل کے فروغ میں تاریخی پیش رفت ، عمران خان نے سندھ بیراج منصوبے کی منظوری دیدی

7  اگست‬‮  2019

آبی وسائل کے فروغ میں تاریخی پیش رفت ، عمران خان نے سندھ بیراج منصوبے کی منظوری دیدی

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم پاکستان نے صوبہ سندھ میں دریائے سندھ پر سمندر سے 45کلومیٹر بالائی جانب سندھ بیراج /ویئر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ۔ سندھ بیراج /ویئر کی تعمیر سے پانی کا ذخیرہ وجود میں آئے گا ۔ مذکورہ بیراج /ویئر تعمیر کرنے کی منظوری صوبہ سندھ میں آبی وسائل کے… Continue 23reading آبی وسائل کے فروغ میں تاریخی پیش رفت ، عمران خان نے سندھ بیراج منصوبے کی منظوری دیدی

مقبوضہ کشمیر کا واقعہ مشرقی پاکستان جتنا بڑا سانحہ قرار اگر یہ صورتحال میرے دور میں ہوتی تو میںکیاکرتا؟ آصف زرداری دل کی باتیں زبان پرلے آئے

7  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کا واقعہ مشرقی پاکستان جتنا بڑا سانحہ قرار اگر یہ صورتحال میرے دور میں ہوتی تو میںکیاکرتا؟ آصف زرداری دل کی باتیں زبان پرلے آئے

اسلام آباد (سی پی پی)آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری ختم کرنے کا واقعہ مشرقی پاکستان جتنا بڑا سانحہ ہے، یہ صورتحال ان کے دور میں ہوتی تو وہ دوست ممالک کا دورہ کر کے سپورٹ حاصل کرتے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کا واقعہ مشرقی پاکستان جتنا بڑا سانحہ قرار اگر یہ صورتحال میرے دور میں ہوتی تو میںکیاکرتا؟ آصف زرداری دل کی باتیں زبان پرلے آئے