دوسروں کی عزت کا تماشہ بنانے کو صحافت نہ سمجھیں، فواد چوہدری پر الزام لگانے والے اینکر نے معافی مانگ لی

6  جنوری‬‮  2020

دوسروں کی عزت کا تماشہ بنانے کو صحافت نہ سمجھیں، فواد چوہدری پر الزام لگانے والے اینکر نے معافی مانگ لی

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجھ پرالزام لگانے والے اینکر رائے ثاقب کھرل نے معافی مانگ لی ہے، صحافتی بلیک میلرز کیلئے نوجوانوں کو ورغلانا آسان ہوتا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری… Continue 23reading دوسروں کی عزت کا تماشہ بنانے کو صحافت نہ سمجھیں، فواد چوہدری پر الزام لگانے والے اینکر نے معافی مانگ لی

کسی کو سیاست میں آنے کا شوق ہے تو وہ وردی اور اسلحہ رکھ کر سیاست کا راستہ اختیار کرے، یہ کام نیک شگون نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی کی حیرت انگیز باتیں

6  جنوری‬‮  2020

کسی کو سیاست میں آنے کا شوق ہے تو وہ وردی اور اسلحہ رکھ کر سیاست کا راستہ اختیار کرے، یہ کام نیک شگون نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی کی حیرت انگیز باتیں

کوئٹہ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کاواحد راستہ جمہور کی حکمرانی ہے سیاسی جماعتوں نے اگر کوئی غلطی کی یا پارلیمان کو کمزور کرنے کی کوشش کی تو مستقبل میں نیک شگون نہیں ہوگا تمام سیاسی وجمہوری قوتوں کو چاہیے کہ وہ… Continue 23reading کسی کو سیاست میں آنے کا شوق ہے تو وہ وردی اور اسلحہ رکھ کر سیاست کا راستہ اختیار کرے، یہ کام نیک شگون نہیں ہوگا، محمود خان اچکزئی کی حیرت انگیز باتیں

آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

6  جنوری‬‮  2020

آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کیخلاف نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس پر سماعت کی۔ فلاحی پلاٹوں کی غیر قانونی طور پر یونس قدوائی کو الاٹمنٹ کا ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا۔تفتیشی… Continue 23reading آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

جن لوگوں کو نوازنے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا انہیں ہی فائدہ دیں،احسن اقبال نے نیب آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کردیا

6  جنوری‬‮  2020

جن لوگوں کو نوازنے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا انہیں ہی فائدہ دیں،احسن اقبال نے نیب آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ایک بار پھر نیب آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ نہیں لینا چاہتا، جن لوگوں کو نوازنے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا انہیں ہی فائدہ دیں جبکہ ا حتساب… Continue 23reading جن لوگوں کو نوازنے کیلئے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا انہیں ہی فائدہ دیں،احسن اقبال نے نیب آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کردیا

پارلیمانی پارٹی اورقومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے، وزیراعظم نے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے چیف وہب کو اہم ہدایات دیدیں

6  جنوری‬‮  2020

پارلیمانی پارٹی اورقومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے، وزیراعظم نے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے چیف وہب کو اہم ہدایات دیدیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پارلیمانی پارٹی اور قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، شیریں مزاری،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر… Continue 23reading پارلیمانی پارٹی اورقومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے، وزیراعظم نے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے چیف وہب کو اہم ہدایات دیدیں

سرکاری حج سکیم،رواں سال پیکیج بمعہ قربانی کی قیمت کہاں تک پہنچ جائیگی؟جانئے

6  جنوری‬‮  2020

سرکاری حج سکیم،رواں سال پیکیج بمعہ قربانی کی قیمت کہاں تک پہنچ جائیگی؟جانئے

کراچی(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے رواں سال حج کیلئے ویزا فیس، حجاج کرام کی انشورنس کے اجرا، ٹیکسز کی شرح میں نظرثانی اور ڈالر کی بلند پرواز کے بعد سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکیج بمعہ قربانی 6 لاکھ تک پہنچ جائیگا۔گزشتہ سال سرکاری حج اسکیم کا پیکیج 4لاکھ 36 ہزار روپے تھا،… Continue 23reading سرکاری حج سکیم،رواں سال پیکیج بمعہ قربانی کی قیمت کہاں تک پہنچ جائیگی؟جانئے

وزیر اعظم کافوری ایکشن ،ننکانہ صاحب واقعے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

6  جنوری‬‮  2020

وزیر اعظم کافوری ایکشن ،ننکانہ صاحب واقعے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

لاہور( آن لائن ) ننکانہ صاحب گورودوارہ جنم استھان کے باہر مجمہ اکٹھا کرنے والے مرکزی ملزم عمران کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ملزم عمران نے ذاتی لڑا ئی کو مذہبی رنگ دے کر سکھوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کیں تھی اور عوام کو ان کے خلاف اکسانے کے لیے اشعال انگیز… Continue 23reading وزیر اعظم کافوری ایکشن ،ننکانہ صاحب واقعے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

عمران خان کے بھانجے کوفوری انصاف فراہم۔۔۔ شیر شاہ کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ،چوری شدہ مال بھی برآمد

6  جنوری‬‮  2020

عمران خان کے بھانجے کوفوری انصاف فراہم۔۔۔ شیر شاہ کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ،چوری شدہ مال بھی برآمد

لاہور( این این آئی)پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے لوٹاہوا سامان بھی برآمد کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی اپرمال پررہائشگاہ پر ہونے والی ڈکیتی میں ملوث تین ڈاکوئوں کو چوبیس گھنٹے… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے کوفوری انصاف فراہم۔۔۔ شیر شاہ کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ،چوری شدہ مال بھی برآمد

پاکستان میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز کا خطرہ ،یہ انفیکشنزکیسے ہوتے ہیں؟سرکاری دستاویز میں اہم  انکشاف

6  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز کا خطرہ ،یہ انفیکشنزکیسے ہوتے ہیں؟سرکاری دستاویز میں اہم  انکشاف

لاہور( این این آئی )ایک سرکاری دستاویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے 40 اضلاع میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز(ایس ٹی ایچ)کا خطرہ ہے۔ہیلمنتھ انفیکشنز آنتوں کے کیڑوں سے ہوتے ہیں جو مٹی کے ذریعے جسم میں داخل… Continue 23reading پاکستان میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز کا خطرہ ،یہ انفیکشنزکیسے ہوتے ہیں؟سرکاری دستاویز میں اہم  انکشاف