قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

20  اپریل‬‮  2024

قصور( این این آئی)قصور میں تھانہ کھڈیاں پولیس نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بغیر اجازت جلسے کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا۔ضمنی انتخاب کے سلسلے میں بغیر اجازت جلسے کے انعقاد پر سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت اور سردار محمد حسین ڈوگر سمیت 16رہنمائوں اور 500سے زائد نامعلوم کارکنان کو مقدمے میں نامزد کیاگیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کیطرف سے این او سی حاصل نہیں کیا گیا، جلسے میں ریاست مخالف بیانیہ اپنا کر لوگوں کو انتشار دلانے کی کوشش کی گئی۔سنی اتحاد کونسل کے رہنماں نے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ اور 144کی خلاف ورزی کی۔ تھانہ کھڈیاں پولیس نے تعزیزات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…