گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ

22  جون‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)گرمی اور ہیٹ ویو سے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ، گلگت بلتستان اور کے پی میں درجہ حرارت معمول سے 4ـ6 ڈگری زیادہ ہوگیا ۔

وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہاکہ دونوں خطوں میں سیلاب اور گلیشیئرلیک آؤٹبرسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ، مقامی ادارے اور کمیونٹیز چوکس رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عید الاضحی کے موقع پر جب چھٹیوں کی وجہ سے شمالی علاقاجات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان کے پاس پولر ریجن سے باہر کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ گلیشیئرز ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پچھلے سال GLOF کے 30 سے زیادہ واقعات نے ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا تھا، سب سے درخواست ہے کہ حفاظت کو ترجیح دیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…