گرفتار ایف آئی اے افسر کے گھر سے 50 لاکھ برآمد، جیل منتقل

31  مئی‬‮  2023

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی کے ہاتھوں گرفتار سائبر کرائم راولپنڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلمان خان کے گھر سے رشوت کے50 لاکھ روپے برآمد کرلئےگئے۔ ملزم کو تفتیش اور پولیس ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ نے تصدیق کردی۔ جنگ اخبار میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی میں درج مقدمہ نمبر 27/2023 میں تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر دانش سرفراز نے تحریر کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع ایک موبائل کمپنی کے آپریشن مینجر لانگ چوہییو نے درخواست دی کہ سائبر کرائم راولپنڈی اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات جاری تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…