عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

28  جنوری‬‮  2023

عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی ، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ایڈیشنل سیشن جج نے کے روبرو تحریم الٰہی ،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی نے عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی۔عدالت نے ملزمان کو 14 فروری تک گرفتاری سے روکتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ۔عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری مکمل کرنے میں تو کافی وقت درکار ہوتا ہے۔مونس الٰہی کی اہلیہ کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جی! اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد یہ مقدمہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے مونس الٰہی کی اہلیہ کو اثاثوں میں اضافے کی وجہ سے طلب کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…