گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق مرنیوالوں میں 7بچے بھی شامل

16  مئی‬‮  2021

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں تیز رفتار ویگن نہر میں گرنے سے اس میں سوار ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 7بچے،3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، متاثرہ فیملی قلعہ دیدار سنگھ کی رہائشی ہے اور شیخوپورہ سے براستہ موٹروے خانقاہ ڈوگراں جا رہی تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر وے انٹر چینج سے خانقاہ ڈوگراں روڈ پر بھٹن پورہ پل پر ٹرن لیتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث ویگن نہر میں گرگئی، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے نہر کے پل پر جنگلا نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر چوہدری اصغر جوئیہ کے مطابق نہر سے 11 لاشیں نکال لی گئی ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…