پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور

15  مئی‬‮  2021

لاہور( این این آئی)پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے ،لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کی جانب سے دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں محکموں

نے اپنی تجویز میں کہا ہے کہ لاک ڈائون بڑھانے سے کورونا وباء کی صورتحال مزید بہتر ہو سکتی ہے ۔ پنجاب میں لاک ڈائون مزید بڑھایا جائے گا یا نہیں اس کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…