وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ 2 خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا

8  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ضلعی انتظامیہ میں پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو بھرتی کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ضلعی انتظامیہ نے بڑاقدم اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ دو خواجہ سرائوں کو ضلعی انتظامیہ میں بھرتی کیا ہے ۔خواجہ سرا لبنی اور نادرہ کو ڈیلی ویجز پر بھرتی کیا گیا ہے۔دونوں ٹرانسجینڈرز کو سیمی سکیل میں 770 روپے روزانہ اجرت پر بھرتی کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…