شناختی کارڈ برائے فروخت، نادرا عملے نے 74 افغانوں کو پاکستانی شہری بنا دیا

9  اپریل‬‮  2021

میرپور خاص (این این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے عملے نے شناختی کارڈ فروخت کرکے 74 افغانوں کو پاکستانی شہریت دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق حکام نے اس مکروہ دھندے میں ملوث نادرا ریجنل آفس میرپور خاص کے 7 افسران کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق جعلی شناختی کارڈ کی کارروائی نادرا موبائل کے ذریعے

کی جاتی تھا۔عملے نے جعلی ڈومیسائل، جعلی نکاح نامے سمیت دیگر جعلی کاغذات کی تصدیق کی۔ عملے نے جعلی دستاویز کی بنیاد پر ڈومیسائل سرٹیفکیٹس و دیگر دستاویز بھی بنائیں۔حکام کے مطابق ملزموں کیخلاف درج مقدمے میں نادرا کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادر خان، بدر رضا، اسد سعید شفیق، انیس احمد، جلال عبدالکریم اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…