مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی وزیراعظم رواں ماہ کس زبردست منصوبے کا افتتاح کرینگے؟ خوشخبری سنا دی گئی

14  مارچ‬‮  2021

پشاور(این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ 200 گھروں پر مشتمل سوسائٹی میں مزدوروں کو مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے، وزیراعظم اسی ماہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا افتتاح کرنے پشاور آئیں گے۔

گزشتہ روز معاون خصوصی زلفی بخاری نے بے سہارا بچوں کے مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا ، اس موقع پر زلفی بخاری نے کہا کہ1500 بچوں کی گنجائش کا اسکول جلد تعمیر کررہے ہیں۔معاون خصوصی نے مزدوروں کیلئے نئی ہاؤسنگ سوسائٹی پرشوکت یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 200گھروں پر مشتمل سوسائٹی میں مزدوروں کو مالکانہ حقوق دیے جائیں گے، وزیراعظم اسی ماہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا افتتاح کرنے پشاور آئیں گے۔زلفی بخاری نے کہا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں، گرمیوں میں سیاحوں کونئے خوبصورت مقامات دیکھنے کو ملیں گے۔انھوں نے کہا کہ نئے سیاحتی مقامات سے سیاحوں کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا کا رخ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…