تعلیمی ادارے بند، شفقت محمود ایک بار پھر طلبہ کے جانی، وزیر تعلیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

10  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر شہروں میں تعلیمی اداروں میں 15 روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس مین بتایا کہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ، گجرات میں 15مارچ سے چھٹیوں کا اعلان کیا جارہا ہے جس کے تحت اسکول 28 مارچ تک بند رہیں گے، جب کہ اسلام آباد میں بھی ان پندرہ روز کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔وفاقی وزیر کے اعلان

کرتے ہی سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر طالب علموں کی جانب سے ٹویٹس کا انبار لگ گیا۔چونکہ ابھی پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا تو دیگر صوبوں کے طلبا نے دلچسپ انداز میں ناراضی کا اظہار کیا،سندھ کے طالب علموں کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا کہایک صارف نے کہا کہ شفقت محمود جانی وڈا وڈا لو ہو گیا۔کچھ صارفین کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے پر شفقت محمود سے ناراض ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے شفقت محمود سے دوبارہ دوستی کر لی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…