امریکہ میں پی ٹی آئی کے 6 اکاؤنٹس بند سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن دعویٰ

29  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پی ٹی آئی کے 6 اکاؤنٹس بند ، سینئر صحافی حامد میر کا حیران کن دعویٰ۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں تحریک انصاف کے چھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں اور

انکی تحقیقات ہو رہی ہیں اسکے علاوہ عمران خان ڈویلپمینٹ ریسرچ نامی تنظیم کی بھی امریکی حکام تحقیقات کر رہے ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ یہ بات شروع دن سے صاف طور پر عیاں ہے کہ پیپلزپارٹی کسی صورت میں استعفے نہیں دے اور نہ ہی سندھ میں اپنی حکومت کا خاتمہ کرے گی ۔دوسری طرف نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کاروں نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے سربراہ ایماندار ہو تو کرپشن ختم ہوجاتی ہے،ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ مریم نواز کا جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کے براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بننے پر اعتراض درست نہیں۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن بڑھنے کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بالکل درست ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…