اوپن یونیورسٹی نے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

20  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد( آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔اس مرحلے میںفیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین میں

پی ایچ ڈی  ایم فل/ایم ایس  ایم ایس سی آنرز اور بی ایس سطح کے پروگرام شامل ہیں۔ شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر  میاں محمد ریاض کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر پیش کئے گئے پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ) www.aiou.edu.pk ( پر آن لائن دستیاب ہیں۔ داخلے کے خواہشمندنئے اور جاری طلبہ14۔فروری تک یونیورسٹی کی ویب سائٹ(https://online.aiou.edu.pk)   پر  آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ ان پروگرامزمیں داخلوں کے حصول کے لئے ایڈمیشن ٹیسٹ 17سے 24۔فروری کے درمیان منعقدہوں گے ۔ٹیسٹ/انٹرویو میں کامیاب امیدواروں کی پہلی میرٹ لسٹ25۔فروری جبکہ دوسری میرٹ لسٹ 3۔مارچ 2021ء  کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرجاری کی جائے گی ۔اِن پروگرامز کی کلاسسز اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہونگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…