کراچی دہشتگردوں کے نشانے پر، اہم سرکاری دفتر یا عمارت کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا

6  جنوری‬‮  2021

کراچی(آن لائن) قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا) نے ملک کے معاشی و اقتصادی حب کراچی میں دہشتگردی کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نکٹیا کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں شہر میں دہشتگردی کے بڑے خطرے سے آگا ہ کیا گیا ہے۔مراسلہ کے مطابق غیر ملکی ایجنسیاں کراچی میں دہشتگردی کی

منصوبہ بندی کر رہی ہیں اور شہر کے اہم سرکاری دفتر یا عمارت کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ، رینجرز اور دیگر اداروں کو لکھے گئے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ امن دشمنوں نے کراچی میں دہشت گرد حملے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔نیکٹا نے خطرے سے متعلق محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور رینجرز حکام کو مطلع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…