برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی 

3  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

بارش کا سبب بننے والی ہوائیں آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے منگل کے دوراہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…