اسلام آباد میں نوجوان کے قتل کا ذمہ دار وزیر داخلہ شیخ رشید کو قرار دے دیا گیا

2  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل انتہائی درد ناک ہے،پیپلزپارٹی غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل انتہائی درد ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کے سفاکانہ قتل

کے ذمہ دار وزیر داخلہ ہیں، شیخ رشید خود تو بے اولاد ہیں انہیں نہیں معلوم اولاد کا غم کتنا دردناک ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید خوف اور دہشت کی فضا قائم کرکے کٹھ پتلی حکومت نہیں بچا سکتے۔نیر بخاری نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…