اسما نے نہ کبھی سیاست میں حصہ لیا اورنہ ہی کبھی کاروبار کیا، شریف خاندان نے علیمہ خان کے اثاثوں بارے سوال اٹھا دیا

29  دسمبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ نہ اسما نے کبھی سیاست میں حصہ لیا نہ ہی کبھی ان کے پاس کوئی عہدہ رہا،انھوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا،ان کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ امور خانہ داری سنبھالتی ہیں۔ انہیں بھونڈے اور گھٹیا ہتھکنڈوں کا شکار کرنا افسوسناک ہے۔ انہوںنے کہاکہ اگر نیب کو

واقعی کارکردگی دکھانی ہے تو اربوں کی جائیداد بنی گالہ کی اصلیت عوام کے سامنے لائیں۔ علیمہ خان کے اربوں کے اثاثہ جات کی اصلیت سامنے لائیں۔ الزام عائد کرنے والے عمران خان کے زمان پارک کے گھر پر اٹھنے والے کروڑوں کے اخراجات کی اصلیت سامنے لائیں۔ الزام لگانے والے فارن فنڈنگ کیس کی حقیقت عوام کو بتائیں۔ ‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…