اسٹیبلشمنٹ اورپی ٹی آئی کیا کام کر رہی ہے؟میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھینک کر سرنڈر کروں، مولانا فضل الرحمن کا تہلکہ خیز اعلان

25  دسمبر‬‮  2020

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ مولانا شیرانی کی بات کو اسٹبلشمنٹ، پی ٹی آئی سپورٹ کر رہی ہے،میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھینک کر سرنڈر کروں۔ میڈیا سے

گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نااہل حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں،اتفاق ہے کہ حکومت کو جانا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھینک کر سرنڈر کروں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ پولیس کہتی ہے کہ آپ کی سیکیورٹی کلوز کرنے کے لیے دباؤ ہے۔ انہوں نے کہاکہ مولانا شیرانی کی بات کو اسٹبلشمنٹ،پی ٹی آئی سپورٹ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جنوری میں کراچی میں اسرائیل مردہ باد ریلی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ فنکشنل لیگ اسٹبلشمنٹ کی بی ٹیم ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اپنے استعفیٰ اور عام انتخابات کا اعلان کرے پھر بات چیت ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…