اب ڈرائیور سو نہیں سکیں گے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی

19  دسمبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی) ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو نیند سے جگانے کی ڈیوائس متعارف کروا دی۔ یہ ڈیوائس ٹریفک حادثات کی شرح کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شخص کے کان

پر لگی یہ ڈیوائس ہے تو صرف 300 روپے کی ، تاہم یہ انسانی جان بھی بچا سکتی ہے۔اینٹی نازنگ نامی یہ ڈیوائس ٹریفک حادثات کو کم کرنے کے لئے متعارف کروائی گئی ہے ، جو دوران ڈرائیونگ نیند کا غلبہ آنے کی صورت میں ہارن دے کر ڈرائیور کو جگاتی ہے۔موٹروے پولیس ریکارڈ کے مطابق زیادہ تر حادثات دوران ڈرائیونگ ڈرائیورز کی نیند کی وجہ سے پیش آتے ہیں، ان حادثات میں سینکڑوں شہری اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ جس کے تدارک کے لیے موٹروے پولیس جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات کر رہی ہے۔موٹر وے پولیس کی جانب سے اینٹی ڈوزنگ ڈیوائس ملک بھر میں متعارف کروائی جارہی ہے۔ جس میں موٹروے پر سفر کرنے والے مسافر بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…