نیب کسی اور کو دھمکیاں دے، اس کے نوٹس کی اہمیت ردی کے سوا کچھ نہیں، جے یوآئی (ف) ڈٹ گئی

19  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی جانب سے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس یا سوالنامہ ملنے کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے

یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سوالنامہ بھیجنے کے معاملے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے۔انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں اور ان کو لانے والوں کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی، نیب کا کوئی نوٹس یا سوالنامہ نہیں ملا ہے،کوئی نوٹس یا سوالنامہ آیا تو اس کی ردی کے سوا کوئی اہمیت نہیں ہے۔ترجمان جے یو آئی کا مزید کہنا تھا کہ نیب انتقامی کارروائیوں کے لیے بنایا جانے والا ایک نا اہل ادارہ ہے، قریبی رفقاء کے خلاف بھی طویل عرصے سے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…