پشاور میں عمران خان نے جس منصوبے کا افتتاح کیا وہ کتنے سال پرانا ہے؟ ذاتی ہسپتال کی کمائی کیلئے یہ کام کیا گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

16  دسمبر‬‮  2020

پشاور (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کاش عمران خان آج پشاور میں سانحہ اے پی ایس کے متاثرین سے ملتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ خیبر پختون خوا آج سوگ منا رہا تھا اور ظالم تفریح کر رہا تھا،خیبر پختون خوا کے عوام عمران خان کے دیئے

ہوئے زخم نہیں بھولے گا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے جس منصوبے کا افتتاح کیا ساڑھے سات سال پرانا ہے،سونامی سرکار نے ساڑھے سات سال فنڈز دبائے رکھے۔ انہوں نے کہاکہ اپنے ذاتی ہسپتال کی کمائی کیلئے ہسپتال بند رکھا گیا، عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ جانے والے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…