وزیراعظم اور اعجاز شاہ کے مابین اختلافات سامنے آ گئے، عمران خان کے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف دیے گئے وہ احکامات جن کو ماننے سے اعجاز شاہ نے صاف انکار کر دیا

12  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ درمیانی راستہ اختیار کرنے کے قائل تھے ان کا خیال تھا کہ حکومت کو سیاسی معاملات میں نرمی

سے کام لینا چاہیے لیکن عمران خان سخت راستہ اپنانا چاہتے تھے اس لیے وہ ان سے زیادہ خوش نہیں تھے۔معروف صحافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور اعجاز شاہ کی نہیں بن رہی تھی، اعجاز شاہ چاہتے تھے کہ عمران خان سیاسی معاملات کو تھوڑا کنٹرول میں رکھیں۔اعجاز شاہ مقابلے کی سیاست نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان بالکل ہاتھ رکھنے کے موڈ میں نہیں تھے اس لیے انہیں اعجاز شاہ کی باتیں زیادہ پسند نہیں آرہی تھی۔رؤف کلاسرا نے کہا کہ عمران خان ایف آئی اے کو سیاستدانوں کے خلاف متحرک کرنا چاہتے تھے، اس معاملے پر بھی عمران خان اور اعجاز شاہ کی نہیں بن رہی تھی، اعجاز شاہ عمران خان کے ساتھ دشمنی والے راستے پر نہیں جانا چاہتے تھے، اپوزیشن کو دبانے کیلئے عمران خان شہزاد اکبر کو لائے تھے۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ ابھی بھی اعجاز شاہ کی بجائے شہزاد اکبر کی چل رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…