کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت کا بڑااعلان ویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے

10  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)کروناوائرس سے بچاؤکیلئے حکومت نے بڑااعلان کر دیا ،کروناویکسین کے ممکنہ حصول کے بعدویکسی نیشن کاطریقہ کارطے لیا گیا ۔معاون خصوصی فیصل سلطان نے ایک انٹرویو میں

بتایاکہ ویکسی نیشن پلان تیارکرلیا،مارچ 2021 میں کوروناویکسین پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ڈاکٹرفیصل نے کہاکہ مختلف ممالک سے ویکسین کیلئے رابطے میں ہیں،ویکسین بنانیوالے تمام بڑے اداروں سے رابطے میں ہیں،ویکسین خریدنے کیلئے پیسے مختص کرنااہم تھا۔انہوںنے کہاکہ کوروناویکسین کی خریداری معمول کی طرزپرنہیں ہوگی،خریداری کیلئے دیکھیں گے سودمندویکسین کونسی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ویکسین کی خریداری کے پہلوؤں پرفیصلہ کرناتھوڑامشکل ہے، ماہرین کی آراکودیکھ کرکمیٹی ویکسین خریداری کافیصلہ کریگی۔ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہاکہ ویکسی نیشن مہم 3 مراحل میں چلائی جائیگی، ویکسین ای پی آئی پروگرام کی طرزپرہی فراہم کی جائیگی،پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی جائیگی،دوسرے مرحلے میں 65 سال سے زائدعمرکے افرادکوویکسین لگائیں گے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…