معذور خاتون کی آبرو ریزی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

7  دسمبر‬‮  2020

گلگت (این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں معذور خاتون کو اجتماعی طور پر آبرو ریزی کا نشانہ بنانے والے 3 مجرمان کو سزائے موت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالتی فیصلے کے مطابق

مجرمان 7 ماہ تک بول چال کی صلاحیت سے محروم خاتون کوافسوسناک عمل کا نشانہ بناتے رہے۔خاتون کے حاملہ ہونے پر راز افشاء ہوا جس پر پولیس نے تحقیقات کی اور 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے 20 نومبر 2020 کو کیس خصوصی عدالت میں دائر کیا گیا۔عدالت نے روزانہ کی سماعت کے بعد 3 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 10، 10 لاکھ جرمانے کی سزائیں سنا دی، جبکہ ایک ملزم کو عدم شواہد پر بری کر دیا گیا۔عدالت سے سزا پانے والے تینوں مجرمان کی عمریں 18 سے 24 سال کے درمیان ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…