جو اسمبلیاں پاکستان کے آئین، قانون اور عوام کی حفاظت نہ کر سکیں، ان اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف کا حیرت انگیز اعلان

6  دسمبر‬‮  2020

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، تیرہ دسمبر کا جلسہ آئینی بالا دستی کا فیصلہ کرے گا۔لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں

سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف وزارت عظمیٰ کی نہیں بلکہ آئین کی سربلندی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی صاحبزادی بھی آپ کی جنگ لڑ رہی ہے۔آئین کی بحالی اور قانون کی بالا دستی کا 13 دسمبر کو لاہور میں فیصلہ ہوگا۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جو اسمبلیاں پاکستان کے آئین، قانون اور عوام کی حفاظت نہ کر سکیں، ان اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، عوام 13 دسمبر کو 1940ء￿ کی یاد تازہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف جلا وطنی میں ہیں اور لاہور کے بھائیوں، بیٹیوں سے وفا کی درخواست کر رہے ہیں۔ لاہور کے جلسے کی گونج پاکستان کے طول وعرض میں جانی چاہیے۔ آج ا آپ کے ووٹ کی عزت کا معاملہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…