ملک میں صدارتی نظام کے لئے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی (این این آئی) پاکستان کے موجودہ نظام کی بہتری اور معاشی ترقی کے حصول صرف اسلامی صدارتی نظام کے نافذ العمل سے ہی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار ہم عوام پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر محمد ساجد نے اپنے جاری بیان میں کیا۔

انہوں نے ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کے علاوہ اس ملک میں کوئی دوسرا نظام کامیاب نہیں ہو سکتا ان کامزید کہنا تھا کہ عوام ہم عوام پاکستان کی ہم آواز بنے اور پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے اپنی آواز بلند کریں قیام پاکستان سے لیکر ابتک یہ ملک تین مرتبہ صدارتی نظام سے گزر چکا ہے جس میں معاشی خوشحالی اور قانون کی پاسداری رہی ہے ترکی، سعودی عرب، قطر اور بحرین کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ کامیاب نظام ہے ہم عوام پاکستان کے چیئرمین طاہر عزیز خان کی جانب سے اسلامی صدارتی نظام کے نافذالعمل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن بھی فائل کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…