اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز  بیچلر پروگرامز  پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ڈپلومہ اِن فرانزک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور اِن نتائج کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں۔شعبہ امتحانات کے مطابق طلبہ کو رزلٹ کارڈز بذریعہ ڈاک بھی ارسال

کردیئے گئے ہیں۔وائس چانسلر  پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی ہدایت پر تعلیمی سرگرمیوں کے لئے مقرر کردہ ‘اکیڈمک کیلنڈر’کے مطابق دیگر پروگرامز کے نتائج مرتب کرنے کا کام تیز کردیا گیا ہے۔وائس چانسلر نے تمام شعبہ جات کے سربراہان پر زور دیا ہے کہ یونیورسٹی کے اکیڈمک کیلنڈر پر من و عن عمل کریں تاکہ طلبہ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…