’’کابینہ میں جلد ہی ردوبدل ،کون لوگ پیچھے چلے جائیں گے ‘‘ کس اہم ترین وزیر نے امریکی صدر کے داماد کشنر سے ملاقات کی جس کاعلم عمران خا ن کو ہو گیا اب وہ وزیراعظم کے پسندیدہ نہ رہے ‎

12  اکتوبر‬‮  2020

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدنے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کا معاملہ یہ ہے کہ زلفی بخاری کے بارے میں شکوک شبہات ظاہر کئے گئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری دو ہفتے سے غائب ہیں، ا ن کی حکومت میں

اب وہ پوزیشن نہیں رہی ، فیصل واوڈا کی بھی پوزیشن وہی ہے ، بہت زیادہ ٹی وی شوز میں شرکت کرنے پر ان کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے ،کہا جاتاہے کہ وہ بہت زیادہ ٹی وی شوزمیں شرکت نہ کریں ، کابینہ میں جلد ردوبدل ہوگا،کچھ لوگ پیچھے چلے جائیں گے ۔پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میرے پاس تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں لیکن فیصل واوڈا کے بارے میں کہا گیاہے کہ انہوں نے امریکی صدر کے داماد کشنر سے ملاقات کی ہے جس کا علم ہوگیا ہے چنانچہ اب وہ عمران خان کے زیادہ پسندیدہ کردار نہیں رہے ،ان پر دوہری شہریت اور باہر جائیدادیں رکھنے کا بھی الزام ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…