لڑکی کی حاضر دماغی موٹر وے پولیس نے بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا

4  اکتوبر‬‮  2020

فیصل آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس نے فیصل آباد کے نواحی قصبے ساہیانوالا کے قریب سے لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔ اتوار کو موٹر وے پولیس نے لڑکی کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی کو ایک شخص سرکاری ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر بس

میں لے جا رہا تھا کہ لڑکی نے شک ہونے پر موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر کال کر دی۔ملزم نے خود کو لڑکی کے سامنے حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھاجو صورتِ حال کو بھانپتے ہوئے لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔موٹر وے پولیس نے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے کر اس کے والدین کے حوالے کر دیا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…