ماہرین طب نے قربانی کا گوشت پکانے و استعمال کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں، انتہائی مفید معلومات

31  جولائی  2020

لاہور (آن لائن) ماہرین طب نے قربانی کے جانوروں کا گوشت ابال کر پکانے و استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فرزندان اسلام قربانی کا گوشت کھاتے وقت حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھیں اور گوشت کو اچھی طرح ابال کر پکایا واستعمال میں لایاجائے تاکہ اس میں موجود جراثیم ختم ہو سکیں ۔ انہوں نے اے پی پی کو بتایاکہ گوشت کابے دریغ استعمال انسان کو کئی پیچیدگیوں میں مبتلا کرسکتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ گوشت میں موجود کثیر تعداد میں لحمیات گوشت کے زیادہ استعمال سے انسان کو جگر اور دل کے امراض میں مبتلا کرسکتی ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ زیادہ گوشت کے استعمال سے قبض ، معدہ کی تیزابیت اور بعض صورتوں میں اسہال کااندیشہ بھی رہتاہے۔ انہوںنے کہاکہ گوشت کا زیادہ استعمال خون میں کولیسٹرول بڑھاتا ہے لہٰذا فرزندان توحید عید پر قربانی کاگوشت کھانے کے ساتھ ساتھ تازہ سبزیوں کے سلاد کااستعمال بھی یقینی بنائیں ۔ انہوںنے کہاکہ قربانی کے گوشت کو زیادہ دنوں تک فریج میں رکھ کر استعمال کرنے سے بھی اجتناب برتاجائے کیونکہ اس سے معدے ، انتڑیوں کی بیماریاں پھیلنے کا امکان ہوتاہے ۔ انہوںنے گوشت کو ہوادار اور جالی والی جگہوں پر رکھ کر خشک کرنے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ اس میں موجود جراثیم تلف اور فاضل مادے مناسب طریقے سے خارج ہوسکیں۔  ماہرین طب نے قربانی کے جانوروں کا گوشت ابال کر پکانے و استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فرزندان اسلام قربانی کا گوشت کھاتے وقت حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھیں اور گوشت کو اچھی طرح ابال کر پکایا واستعمال میں لایاجائے تاکہ اس میں موجود جراثیم ختم ہو سکیں ۔ انہوں نے اے پی پی کو بتایاکہ گوشت کابے دریغ استعمال انسان کو کئی پیچیدگیوں میں مبتلا کرسکتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گوشت میں موجود کثیر تعداد میں لحمیات گوشت کے زیادہ استعمال سے انسان کو جگر اور دل کے امراض میں مبتلا کرسکتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…