مشاورت اور بہترین شراکت داری سے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں رہنمائی اور تعاون پر مشکور ہوں،ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا شہباز شریف کو خط

27  جولائی  2020

اسلام آباد (آن لائن)ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچا موتھوایلنگوان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز کو خط لکھ کر پانچ سالہ دور حکومت میں رہنمائی ،مدد اور تعاون کرنے پرشکریہ ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپنے قیام کے دوران میں نے آپ کی مشاورت اور بہترین شراکت داری اور ورلڈ بنک کی یہاں ٹیم پر بھروسہ کیا ہے،پانچ سال میں آن میں قیام

کے دوران مختلف ثقافتی رنگوں، شہروں اور زندہ دل عواپ کی رہنمائی، مدد اور تعاون کے بغیر ہمیں ملنے والی کامیابیاں ممکن نہ ہوپاتیں ،آپ کی پرتپاک میزبانی اور مہمان نوازی کے لئے بے حد شکرگزار ہوں ،پاکستام کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملاہے۔انہوں نے کہا کہ یکم اگست سے ناجے بن حسین میری جگہ ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…