’’1988ءکا الیکشن میں ایجنسیاں نواز شریف کے پیچھے کھڑی تھیں‘‘ن لیگ تاجروں کی جماعت ہے وہ پارٹی کیلئے پیسہ کیوں دیتے ہیں ؟1996ء کے الیکشن میں ن لیگ نے کن لوگوں کا استعمال کیا تھا ؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

26  جولائی  2020

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)1970ء کے الیکشن کے سوا ایک بھی الیکشن ایسا نہیں جس میں دھاندلی نہ ہوئی ہو، بڑی دلچسپ بات ہے کہ جب مشرف نے مارشل لا لگایا تو اس کی سپورٹ 70فیصد تھی یہ گیلپ کا سروے ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ ن لیگ کا مخالف ادارہ ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ایوب خان کے مارشل لاء لوگوں نے دل و جان سے قبول کیا ، ضیا الحق کا مارشل لاء متنازع تھا۔ اصل میں یہ قوم جمہوریت ہی چاہتی ہے ۔ 1988ءکا الیکشن دیکھ لیں ، ایجنسیاں نواز شریف کے پیچھے کھڑی تھیں ، 1990ءمیں بھی نواز شریف کے پیچھے ، 93ءمیں کاکڑ جانبدار ہو گئے لیکن جس پارٹی کی جتنی بساط تھی اس نے اتنی دھاندلی کی ۔ 1996ءکے الیکشن میں ن لیگ ٹیچروں ، تحصلیداروں ، بلدیاتی اداروں کو استعمال کرتی ہے ۔ ن لیگ تاجروں کی جماعت ہے جس کو تاجر اس لیے پیسے دیتے تھے کیونکہ وہ ٹیکس نہیں دیتے ، ن لیگ پیسہ پانی کی طرح بہاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…