اہم ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کی نشاندہی

15  جولائی  2020

لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں پر کی جانے والی ابتدائی انکوائری کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ منظر عام پر آگئی بتایا گیا ہے کہ ادارے میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں سمیت ضرورت سے زائد بھرتیاں کئے جانے کی شکایات پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین نے 27 جون کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی تیاری کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ جس نے

ابتدائی انکوائری مکمل کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ملازمین کی بھرتیوں کی مد میں وسیع پیمانے پر بے قائدگیوں کی نشاندہی کردی ہے اور اس معاملے کی انکوائری رپورٹ کو اعلیٰ سطح پر بھجوانے کی سفارش کی ہے بتایا گیا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے اجراء کے بعد چیئرمین ایل ڈبلیو امین سی نے تین زمہ دار افسران کو ملازمتوں سے معطل کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں دو کیٹیگری کی مد میں کرپشن کے تحت بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں رپورٹ کے مطابق نہ صرف نا اہل لوگوں کو بھرتی کیا گیا ہے بلکہ کمپنی میں ضرورت سے زائد بھرتیاں عمل میں لائی گئی ہے رپورٹ میں بھرتی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ایل ڈبلیو ایم سی کے شعبہ لینڈ فل سپاٹ کی مد میں 64 بھرتیوں کی ضرورت تھی لیکن افسران نے 104 بھرتیاں کر ڈالیں۔  لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں پر کی جانے والی ابتدائی انکوائری کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ منظر عام پر آگئی بتایا گیا ہے کہ ادارے میں میرٹ کے برخلاف بھرتیوں سمیت ضرورت سے زائد بھرتیاں کئے جانے کی شکایات پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین نے 27 جون کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی تیاری کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ جس نے ابتدائی انکوائری مکمل کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ملازمین کی بھرتیوں کی مد میں وسیع پیمانے پر بے قائدگیوں کی نشاندہی کردی ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…