ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع ، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

5  جولائی  2020

اسلام آبا (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146 کلومیٹر طویل

شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی،ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی،یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائیگا،علاقے کے لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…