15 سالہ لڑکی 18 مہینے تک خاندان کی عزت بچانے کیلئے بلیک میل ہو کر زیادتی کا نشانہ بنتی رہی، سکول واپسی پر پڑوسی نے اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا تصاویر بھی بنا لیں ، ملزم نور کو ہر روز کونسی دھمکی دیتا تھا ؟

15  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2018ء میں سکول سے واپس گھر آرہی تھی، امانت علی پڑوسی نے راستے سے اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ، اس نے میری نازیبا تصاویر بھی بنائیں اوران کی وجہ سے آج تک مجھے بلیک میل کرتا آ رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 15نور نے بتایا ہے کہ وہ 2018ء کی دوپہر کو سکول سے گھر واپس آرہی تھی ، اس کے پڑوسی امانت علی نے اغواء کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،

کچھ تصاویر بھی بنائیںوہ مجھے 18ماہ تک بلیک میل کرتا رہا اور دھمکی دی ہے کہااگر کسی بتایا تو وہ میری بہنوں کو بھی زیادتی کا نشانہ بنائے گا اور انہیں قتل کر دے گا ۔ مزید کہا گیا کہ ایک دن امانت علی نور کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا کہ اس کی والدہ نے دیکھ لیا اور شور مچا دیا ، شور کی آواز سن کر امانت علی وہاں سے بھاگ نکلا ، جبکہ اہل علاقہ نے نور کی والدہ کو معاملہ دبانے کیلئے کہا لیکن وہ خاموش نہ رہنے کا فیصلہ کر چکیں تھیں اور انصاف کیلئے وہ پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں اور مقدمہ درج کروایادیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایا کہ پولیس والوں کا رویہ نا مناسب رہا ہے ، انہوں نے بتایا کہ پولیس نے نور اور ملزم کو ایک ساتھ بٹھا یا اور مجھے کمرے سے باہر نکال دیا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…