امداد وصولی کیلئے انگوٹھے کہاں سے لاؤں؟ بازوؤں سے معذور بیوہ کا وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے سوال

22  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے بازوں نہیں میں کہاں سے انگوٹھا لگائوں ۔ تفصیلات کے مطابق امداد لینے کیلئے وہاڑی کی معذور منیرہ بھی بی کو امداد کی اہلیت کیلئے میسج ملا بائیو میٹر ک کی تصدیق نہ ہونے پر پیسے نہ ملے۔ منیرہ بی بی نے بتایا کہ انہیں حساس پروگرام کے تحت میسج ملا تھا کہ وہ پیسے لینے کی اہل ہیں لیکن جب پیسے لینے گئے تومتعلقہ عملے میں نے یہ کہہ کر لوٹا دیا کہ جب تک انگوٹھا نہیں لگے

گا پیسے نہیں ملیں گے ۔خاتون کا کہنا تھا کہ میرے تو بازو نہیں ہیں میں بائیو میٹرک کی تصدیق کیلئے ہاتھ کہاں سے لائوں ۔ منیرہ بی بی کا کہنا تھا کہ پہلے حکومت سے انہیں امداد ملتی تھی لیکن اب انگوٹھا نہ لگنے کی وجہ سے پیسے نہیں ملے ۔ میں بیوہ اور چار بچوں کو پال رہی ہوں ۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اورکہا ہے کہ میری امداد کی جائے تاکہ وہ اپنا اور بچوں کا پیٹ پال سکے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…