سندھ پولیس کا ایدھی رضا کاروں کیساتھ ناروا سلوک لاڑکانہ میں لاک ڈاؤن کا بہانہ بنا کر ایدھی رضاکاروں کو مریض کو پیدل اسپتال لے جانے پر مجبور کیا گیا‎

19  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے ایمبولینس کو مریض ہسپتال لے جانے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے لاڑ کانہ میں لاک ڈائون کا بہانہ بناتے ہوئے مریض کو ہسپتال شفٹ کرنے سے روک دیا ۔ ایدھی رضا کاروں نے پولیس کے ناروا سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاوجہ کون ایمبولینس لیے پھرتا ہے ؟ اگر ہم خالی پھر رہے ہیں تو پھر یہ مریض کہاں سے آیا ؟ جس پر ہمیں اسے ہسپتال منتقل

کرنے سے روکا گیا ۔ ایدھی انچارج نے کہا ہے کہ ’’پاکستان بھر میں یہ اجازت لاگو ہے کہ ایدھی ایمبولینس یا کوئی بھی ایمبولینس ہو اس کا احتراماً راستہ نہ روکا جائے لیکن یہاں تو اس کے برعکس ہو رہا ہے ۔ جبکہ پولیس کی طرف سے یہ موقف اختیار کیا گیا کہ یہ حکم ہمیں ایس ایچ او نے دیا کہ ایمبولینس کو بھی یہاں سے گزرنے نہ دیا جائے جبکہ ایس ایچ او کا نام بتانے سے گریز کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…