کرونا وائرس پر قابو تو نہ پایا جا سکا ،ڈینگی بھی سر آگیا ، افسوسناک واقعات نے حکومت کو چکرا کر رکھ دیا

13  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)کرونا وائرس پر قابو تو نہ پایا جا سکا ،ڈینگی بھی سر آگیا ،محکمہ صحت کی سرویلنس ٹیمیں گھر گھر سروے کے لئے نکل پڑی ۔ ذرائع کے مطابق بغیر حفاظتی کٹس گلووز سینیٹائزر کنٹریکٹ پر سروے ٹیمیں کرونا سے پریشان ہوگئیں ،دستک پر دروازے پر آنے والی گھریلو خواتین کی لیڈی ورکرز تلخ کلامی ہوئی ۔

لیڈی ورکرز کو جواب دیا کہ تمھیں پتہ نہیں کرونا وائرس ہے ،گھرمیں داخل نہیں کرسکتی ۔ لیڈی ورکرز نے کہاکہ انتظامیہ نے پانچ ماسک دیئےنہ سینی ٹائزر اور نہ ہی گلووز دیئے ،گھروں سے دور مختلف یونین کونسلوں میں گھر گھر سروے کے بعد واپس گھر پہنچنے کاکوئی انتظام نہیں،1400 لیڈی ورکرز فیلڈ میں کام کر رہی ہیں،کوئی تحفظ بھی نہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…