لاہور اور پشاور میں یہ دکانیں کھول دی جائیں ،حکومت نے دکانداروں کو روزانہ 30منٹ سے 2گھنٹے تک بڑا ریلیف دیدیا

4  اپریل‬‮  2020

پشاور(این این آئی) کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں ہر قسم کا کاروبار بند ہونے سے پالتوں جانور اور پرندوں کی خوراک ملنا بھی دشوار ہو گیا ہے،پشاور پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر بند دکانیں کھولنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورکی بڑی مارکیٹ میں پرندوں کو خوراک نہ ملنے پردکاندار اور پالتو جانوروں کے شوقین افراد پریشان تھے۔ڈی ایس پی سٹی عتیق شاہ نے ہدایت کی کہ

پرندوں کو خوراک فروخت کرنے والی دکانیں روزانہ دو شفٹوں میں کھولی جائیں۔پشاور پولیس نے تیس منٹ کیلئے صبح آٹھ بجے اور شام چار بجے دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بھی روزانہ دو گھنٹے کیلئے پالتوں جانوروں کی خوراک فروخت کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔کمشنر لاہور کی جانب سے برڈز فیڈ کی دکانیں دوپہر دو سے چار بجے تک کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تاہم اس دوران پرندوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…