پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ، اب دکانیں صرف چند گھنٹوں کیلئے کھلیں گی، اوقات کار تبدیل کر دیے گئے

31  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں دکانوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےاحکامات جاری کیے ہیں کہ تمام دکانیں صبح 9بچے سے شام 5بجے تک کھلی رہیں گی ۔ حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کل سے جنرل اسٹورز ،گروسری شاپس اور کریانہ کی دکانیں صبح9بجے سے شام 5بجے تک کھلی رہیں گی

تاہم میڈیکل اسٹورز اور فارمیسی ان اوقات کار سے استثنا حاصل ہو گا ۔ اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف کاروائی اور قوانین کے تحت سزا بھی دی جائے گی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 144کے تحت گرفتار افراد کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کرنے کے بھی احکامات جاری کیے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…