کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والے پہلے پاکستانی کے اہل خانہ مکمل صحت یاب ۔۔ڈاکٹروں کو بڑی کامیابی مل گئی

27  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مردان سے اچھی خبر آگئی ، تین مریض صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کی تحصیل منگا میں کرونا وائرس سے متاثرہ تین مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں ، صوبے میں صحت یاب ہونیوالے کی تعداد 5ہو گئی ہے ۔ صحت یاب ہونے والوں میں سعادت خان کا بیٹا، بیٹی اور بہو شامل ہیں۔صحت یاب ہونے والے افراد میں اب کورونا کی علامات نہیں پائی جا رہیں۔واضح رہے کہ سعادت خان

کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے ۔قبل ازیں خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 53 کیسز سامنے آئے جس کی صوبائی ترجمان اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں کی۔اجمل وزیر نے بتایا کہ صوبے میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 176 ہوگئی ہے جب کہ صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 3 ہے۔واضح رہےکہ کے پی کے میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 2 مریض صحتیاب ہوگئے جنہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…