پی ٹی آئی رکن اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

27  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن صوبائی اسمبلی کے پی کے عبد اسلام آفریدی میں کرونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد اسلام آفریدی میں کرونا وئراس کی تصدیق کے بعد انہیں گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل ان کے حلقہ نیابت منگا میں کرونا وائر س سے پہلی ہلاکت ہو چکی ہے اس وقت وہ متاثرہ علاقے میں موجود تھے ۔

دوسری طرف آج خیبر پختونخوا میں مزید 24 کیس سامنے آئے ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے ہیں۔سرکاری پورٹل پر کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 147 ہوگئی ہے۔کے پی کے میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 2 مریض صحتیاب ہوگئے جنہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔خیال رہے کہ صوبے میں اب تک 3 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…