باغیوں کی خانہ کعبہ میں داخل ہو کر سعودی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ،ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف سازش کرنیوالوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

12  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ باغیوں نے خانہ کعبہ میں داخل ہو کر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حکومت کو ختم کرنا چاہا۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں سعودی عرب میں 22سے زائد شہزادے گرفتار کئے گئے  ، ان کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ میں عائد کی جانے والی پابندیوں کا تعلق کسی خطرناک بیماری سے نہیں بلکہ اس کا تعلق ان گرفتاریوں

سے ہے۔ا ن کا کہنا ہے کہ 22 شہزادے گرفتار کرنے کے بعد بات اداروں تک پہنچ گئی۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ باغیوں کی جانب سے پلان کیا گیا کہ خانہ کعبہ میں داخل ہو کر اقتدار پر قبضہ کیا جائے ۔ اس سازش میں مغربی ممالک کے ساتھ کچھ اسلامی ممالک نے بھی باغیوں کا ساتھ دیا ۔اس وقت بہت ہی کم لوگوں کو بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت ہے تاہم چند افراد نماز ادا کرتے نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…