اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

17  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور مظاہرے کے شرکاء نے اس موقع پر ایک یادداشت پیش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام سوسائٹی کے ارکان نے کیا تھا ،جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مظاہرے کے شرکاء نے اقوام متحدہ کے دفتر میںایک یادداشت پیش کی

جس میں اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔ مظاہرے میں شریک کشمیری رہنمائوں میں اعجاز رحمانی، مشتاق الاسلام ، منظور احمد شاہ ، منظورالحق بٹ ، داؤد یوسف زئی ، سلیم ہارون ، محمد شفیع ڈار ، سلیم وانی ، عبدالحمید لون ، راجہ نجابت حسین اور عظمیٰ  گل شامل تھے۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…