موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمیوںکی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا

17  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی ) موٹر وے پولیس کے اہلکار نے زخمی کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے سیال موڑ کے قریب دوران سفر ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے ٹرک دوسرے ٹرک سے جا ٹکرا یاجس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ۔ امدادی کارروائی کے دوران ایک بس LES 1086 نے اسسٹنٹ پیٹرول

آفیسر نورمحمد کو ہٹ کیا جس کی وجہ سے وہ شدید ہوگیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کیا گیا جہاں وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔بس ڈرائیور اور عملہ حادثے کے بعد موقع سے فرار ہ گیا جن کی تلاش جاری ۔ ترجمان موٹر وے پولیس نورمحمد نے سوگواران میں بیوی اور چار بچے چھوڑے ہیں۔ڈی آئی جی موٹروے اشفاق احمد نے واقعے پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران سے  ہمدردی کا اظہار کیا ۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…