4سال کا صبر جواب دے گیا۔۔۔ تیسری شادی کرنیوالے نوجوان کی پہلی اہلیہ نے اپنے شوہر کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کردیا

13  فروری‬‮  2020

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تیسری شادی کرنے والے نوجوان کی پہلی بیوی کے صبر کا پیمانہ 4سال بعد لبریز ہو گیا، انصاف کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تیسری شادی کرنے والے آصف کی پہلی اہلیہ مدیحہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے شوہر کا دوسری لڑکیوں کے ساتھ بھی رابطے تھے یہ سب جاننے کے باوجود میں اپنے شوہر کے عیبوں پر پردہ ڈالتی رہی اور اپنے شوہر کی ہر حرکت کو 4سال تک در گزر اور برداشت کرتی رہی ۔ لیکن اب میں عدالت سے انصاف چاہتی ہوں ۔

مدیحہ نے بتایا کہ اس کے کام میں میرے شوہر کے دوست اور گھر والے بھی شامل ہیں کیونکہ تیسری شادی کے موقع پر سب وہیں موجود تھی جو میری شادی کے وقت بھی تھے ۔ پہلی اہلیہ نے الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ آصف ہر دو سال بعد شادی کرتا ہے ۔ واضح رہے کہ کرچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں آصف نامی دلہے کو تیسری شادی کرنا گلے پڑ گئی تھی جب اس کی اہلیہ مدیحہ اپنے بچوں کیساتھ ولیمے کی تقریب میں آئی تھی ، بیوی نے اپنے شوہر کا ہر پول فلمی انداز میں کھولا تھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…