پی آئی اے کی نئی انتظا میہ کے انقلا بی اقدا مات کے مثبت نتا ئج نظر آنے لگے، بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

12  فروری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ سے بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا، چھ ماہ کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد مسافروں نے سفر کیا جبکہ 595 پر وازیں آپریٹ کیں گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظا میہ کے انقلا بی اقدا مات کے مثبت نتا ئج نظر آنے لگے، پی آئی اے کی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔چھ ما ہ کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد مسافروں نے سفر کیا، اس دوران پی آئی اے نے 595 پر وازیں آپریٹ کی، مسافروں کی تعداد میں اضا فہ کینیڈا،لندن، سعودی عرب اور دبئی جا نے والی پروازوں میں ہوا۔پی آئی اے نے کراچی سے بیرون ملک جا نے والے مسافروں سے اضا فی سا ما ن کی مد میں 71 لاکھ 77 ہزار روپے کا ریو نیو حا صل کیا۔پی آئی اے نے چھ ما ہ کے دوران کراچی سے اندرون ملک کے لئے 2600 پروازوں کے ذریعے 3لاکھ 20 سے زائد مسافروں نے سفر کیااور اندرون ملک جا نے والی پروازوں پر اضا فی ساما ن کی مد ایک کروڑ روپے91 لا کھ 87 ہزرار کا ریونیو حا صل کیا۔پی آئی اے کرا چی اسٹیشن کے ریونیو میں چھ ماہ کے دوران 47 فیصد کا اضا فہ ہوا، پروازوں کو بر وقت روانہ کر نے کے لئے ائیرپورٹس پر خالی کھڑے جہازوں کے وقت میں 832 منٹگروانڈ ٹائم سیف کئے جبکہ بہترین ٹائم مینجمنٹ سے پروازوں کے شیڈول کی بروقت آمد و روانگی 99 فیصد رہی۔کراچی،لاھور اسلام آباد سمیت دیگر ائیرپورٹ پر بھی پی آئی اے کے ریونیو میں اضافہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…