’’بنگلہ دیش دوست ملک ، کبھی نہیں بھول سکتے ‘‘ راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ میچ کے دوران مودی کیخلاف نعرے لگ گئے

9  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کی طرف سے نہتے کشیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف شہریوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران بھارتی وزیر اعظم کیخلاف فلک شگاف نعرے لگائے، شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ اہم امن دوست ہیں اور امن ہمارا ایمان ہے ، بھارت ہمارا دشمن ملک ہے ، جبکہ بنگلہ دیش ہمارا دوست ملک ہے ، ہم اپنے بنگلہ دیش کو کبھی نہیں بھول سکتے۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے قریب آئینگے ، شکریہ بنگلہ دیش ہمیں فخر ہے ، مستقبل میں بھی ہم بنگلہ دیش کو سپورٹ کرینگے ، مودی جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے ، خطے میں امن کو خطرہ مودی سے ہے ، ہم میچ کے دوران کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے لائے ہیں تاکہ ہم دنیا کو بتا سکیں کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشیریوں کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ، کشمیری ہمارے بھائی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…