گورنر نے اگر اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی،تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کودھماکہ خیز جواب

1  فروری‬‮  2020

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے پیپلزپارٹی رہنماؤں کے بیانات پر میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اگر گورنر سندھ نے اپنے اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی

صوبائی حکومت معاملات کو بیٹھ کر حل کرنے کی بجائے میڈیا پر حل کرنا چاہتی ہے وزراء پہلے اپنی پارٹی قیادت سے آئی جی کے حوالے سے پالیسی بیان لیں سندھ حکومت کو آئی جی نہیں جی جی حضور کرنے والا افسر چاہیے وفاق صوبے کو ساتھ ملکر چلنا چاہتا ہے مگر صوبائی وزراء نہیں چاہتے کے وفاق تعاون کرے گورنر سندھ پر تنقید کرنے والے سیاسی آکسیجن کی تلاش میں ہیں پیپلزپارٹی کے وزراء کچھ بھی بیان دیں انہیں آخر میں گورنر سندھ کے ساتھ ہی بیٹھنا پڑے گا چپڑاسی کو تبدیل کرنے کا اختیار صرف صوبائی وزراء کو ہے جن کے آشرواد سے افسران اور ان کی بیویاں بھی بی آئی ایس پی سے پیسے لیتے رہے ہیں صوبائی حکومت معاملات کو طول دینے کی بجاء ٹیبل ٹاک کے ذریعے حل کرے ایک طرف وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ معاملے کے حل کے لیے لگے ہوئے ہیں تو دوسری جانب صوبائی وزراء اپنی ہی پارٹی کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…